نئی دہلی،18نومبر(ایجنسی) ریلائنس گلوبل کال نے ایک ایسا بین الاقوامی کالنگ ایپ پیش کیا ہے جس سے کسی نمبر پر براہ راست بین الاقوامی کال کی جا سکے گی. اس لئے اب ٹول فری یا پن نمبر ڈائل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی-
18px; text-align: start;">ریلائنس کمیونی کیشنز کی کےذیلی آر جی سی انڈیا نے اس ایپ کے صارفین کے لئے ابتدائی پیشکش کی ہے. اس آفر کے تحت 100 روپے سے اس ایپ پر لاگ ان کرنے والے 200 روپے تک کی بات کر سکیں گے. اس ایپ سے کال کرنے پر گاہکوں کو 1.4 روپے فی منٹ کے حساب سے ادا کرنا ہوگا. کمپنی نے ایک بیان میں بتایا کہ ملک کی تمام پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ موبائل اور لینڈ لائن خدمات پر یہ سہولت دستیاب رہے گی.